تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 5 روپے سے زائد کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت  میں مزید 5 روپے 79  پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 223 روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور ڈالر  کی قدر میں مجموعی طور پر 4.19 فیصد کمی ہوئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button