تازہ ترینخبریںدنیا

خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں

خانہ کعبہ کے گرد موجود حفاظتی رکاوٹیں اڑھائی برس بعد ہٹادی گئیں۔ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے اور مقام ملتزم (Multazam) پر دعائیں بھی کرسکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین حطیم (Hateem) میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے بتایا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت عارضی بیریئرز لگائے گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button