تازہ ترینخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ وفاق کے پاس آیا تو قانون پر عمل کریں گے: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ادارے نے عمران خان کو چور اور جعل ساز ڈکلیئر کیا۔

تحریک انصاف کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے  الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد یہ معاملہ وفاقی حکومت کے پاس آئے گا تو قوم دیکھے گی، فارن ایڈڈ پارٹی سے متعلق قانون پر عمل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جو ڈیکلریشن جمع کرایا وہ غلط اور جھوٹا قرار دیا گیا، پاکستان کے آئینی ادارے نے آپ کی رسیدوں اور منی ٹریل کےخلاف فیصلہ دے دیا، الیکشن کمیشن نے ان کی مرضی کی تاریخیں انہیں دیں، لوگوں نے آج عمران خان کی سیاست دیکھ لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button