تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑھوتی  کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 1767 ڈالر فی اونس ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button