تازہ ترینتحریکخبریں

دوست ممالک موجودہ حکومت کو عارضی سمجھتے ہیں، حماد اظہر

 تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت نے معاشی تباہی کو جنم دیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اب اس تباہی سے نمٹنے کی ان کے پاس اہلیت نہیں، دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اور عارضی سمجھتے ہیں۔پی ڈی ایم حکومت نے ملک میں معاشی تباہی کو جنم دیا، عالمی اور مقامی منڈیوں کو حکومت پر اعتماد نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اقتدار سے اس وقت ان کا چمٹے رہنا پاکستان کے مفاد کےخلاف ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button