تازہ ترینخبریںسیاسیات

ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گرا ، فواد چوہدری

 تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا مسلسل شکستوں سے مورال گر چکا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ اس وقت اس پوزیشن میں نہیں کہ مقابلہ کرسکے، اسے لگتا ہے کہ اُن کے ارکان بھی اُنہیں ووٹ نہیں دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نوجوانوں کو آگے لانا چاہتے ہیں، واثق قیوم ملک کی تاریخ کے سب سے نوجوان ڈپٹی سپیکر ہوں گے۔ واثق قیوم کردار والا ہے، یہ کبھی بھی دوست مزاری کی طرح لوٹا نہیں بنے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button