تازہ ترینخبریںپاکستان

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، دریائے چناب میں اونچے درجہ کا سیلاب

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا

اکھنور کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 273,950 کیوسک پہنچ گیا۔

دریائے چناب میں کل اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادر آباد کے مقام پر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

انتظامات مکمل رکھے جائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہیں۔

پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ہیوی مشینری کو فنگنشنل رکھا جائے، اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button