تازہ ترینخبریںسیاسیات

فل کورٹ بینچ کی تشکیل کی درخواست مسترد : ن لیگ نے احتجاج کا پلان بنالیا

مسلم لیگ ن نے فل کورٹ بینچ کی تشکیل کی درخواست مسترد ہونے پر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فل کورٹ بینچ کی تشکیل کی درخواست مسترد ہونے پر ن لیگ نے احتجاج کا پلان بنا لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے اسلام آباد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

 

جواب دیں

Back to top button