سپورٹس

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا. جس کے مطابق پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہو گا ، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا اور 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔
اس طرز کی کرکٹ میں سیکنڈ الیون ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ایسوسی ایشنز کپ 2 سے 15 ستمبر تک کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔
قائدِ اعظم ٹرافی 27 ستمبر سے 30 نومبر تک کھیلی جائے گی جبکہ ٹورنامنٹ کے 31 میچز ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button