تازہ ترینخبریںپاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار کا بھارت کو کرارا جواب

پاکستانی سفارتکار اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب کی تقریر پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا سہولت کار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب کردیا

پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے بھارتی مندوب کی تقریر پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا بھارت نے آج تک سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل نہیں کیا۔

پاکستانی سفارتکار کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری رکھی ہوئی ہے، جموں وکشمیر بھارت کا کبھی حصہ نہیں رہا، یہ متنازع خطہ ہے اور بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا پابند ہے۔

محمد راشد نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کے پیچھے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے ملوث ہیں اور بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا سہولت کار ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button