تازہ ترینتحریکخبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے 22 جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت پاکستانی سیاست میں مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں اور چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ بننے یا حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ برقرار رہنے کا دارومدار چوہدری شجاعت کے فیصلے پر ہے۔

تاہم اب پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے ان کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button