تازہ ترینخبریںپاکستان

مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، عوام کا فیصلہ ہی کسی بھی حکومت کی قانونی بنیاد ہوتی ہے۔

ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لیے آئینی حل ہے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام اداروں کو غیر جانبداری سے عوام کے فیصلے سے ملک کو مشکل حالات سے نکالنا چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button