تازہ ترینخبریںسیاسیات

بلاول نے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا

ترجمان کے مطابق یہ ایک ہائبرڈ میٹنگ ہوگی۔ اجلاس میں شرکاء ذاتی طور پر اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی شریک ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button