تازہ ترینخبریںدنیا

یونان: سربیا کا بارود سے بھرا طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

یونان کے شہر کاوالا کے نزدیک سربیا کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوار عملے کے تمام 8 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا سے اردن جانے والا کارگو طیارہ 11 ٹن اسلحہ اور بارود لے کر جا رہا تھا

جواب دیں

Back to top button