تازہ ترینخبریںپاکستان

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں فورسز کی دہشتگردوں سے جھڑپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہوئے 4 دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button