تازہ ترینخبریںپاکستان

تنظیم تحفظ ماحولیات اور محکمہ ماحولیات بھکر کے تعاون سیمینار کا انعقاد

آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پہ تنظیم تحفظ ماحولیات اور محکمہ ماحولیات بھکر کے تعاون سے 31/TDA میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں۔ ای۔ پی۔اوکے صدر اسلم جان یوسفزئی نے درختوں کی اہمیت کے بارے کمیونٹی کو آگاہی دی۔

کمیونٹی کو انڈس کنسورشیم اور گرو گرین نیٹ ورک کا تعارف کرایا گیا اور انکی ماحولیاتی کاوشوں پہ خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پہ گاؤں کے نمبردار محمد شریف نے کہا کہ ہم اب زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے اور ان کی حفاظت کریں گے تاکہ ماحولیاتی طتوع برقرار رہے۔

گاوں کے نوجوانوں نے واک کا اہتمام کیا جس میں محمد جاوید، محمد زاھد، محمد یاسین، محمد ارشد، ہے محمد شاہد، محمد شفیق، سرمد شریف اور EPO کے حمیس خان، طلحہ راو، رانا ارشد اور اسلم جان نے واک میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button