تازہ ترینخبریںدنیانیوز اپ ڈیٹویڈیوز

ویڈیو: ایران نے امریکہ نواز یونان کو سبق سکھا دیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button