تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان کے نامور کوہ پیما رضا سدپارہ انتقال کر گئے

گلگت ( عبدالرحمان بخاری سے) گلگت بلتستان کے نامور کوہ پیما رضا سدپارہ انتقال کر گئے

وہ گزشتہ دنوں دوران کوہ پیمائی کے تربیت دیتے ہوئے مقامی پہاڈی سے گر کر زخمی ہوئے تھے اور کئی روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے

ان کا شمار گلگت بلتستان کے ممتاز کوہ پیماؤں میں ھوتا تھا وہ نوجوان کوہ پیماؤں کو تربیت بھی دیتے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button