تازہ ترینخبریںسیاسیات

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے 13 ارکان کی ضرورت تھی تاہم صرف 11 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے۔

قائم مقام اسپیکر  نے مطلوبہ ارکان کی حمایت نہ ملنے  پر تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button