
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے آج رات لاہور میں احتجاج کی کال دے دی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے کارکنوں کو رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرنے کا کہہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اس احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی