تازہ ترینجرم کہانیخبریں

مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑا کرقتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑواکر قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے تھانہ ناؤگئی کو بھی آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پر ایک شخص کو مبینہ طور پر لا پتا کرنے کا الزام تھا۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button