تازہ ترینخبریںسیاسیات

شہباز شریف کو کام کرنے دیا تو وہ کامیاب ہونگے

معروف بینکار و صنعتکار میاں منشا نے کہا ہے کہ کچھ ایمرجنسی ایکشن تو لینا پڑے گا ۔

شہباز شریف کو کام کرنے دیا تو وہ کامیاب ہوں گے، یہ سارے بلیک میلر ہیں جو کہتے ہیں سڑکوں پر آئیں گے کوئی سڑکوں پر نہیں آئے گا،نیب جب تک ہے یہاں کوئی بندہ کام نہیں کرے گا، یہ جو حکومت آئی ہے اس کو چلائیں.

شہزاد اکبر نے پیسہ بنانے کے لئے سیٹ اپ بنایا ہوا تھا،پانچ سال ہوگئے میاں نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی ،اس ملک میں کرپشن مسئلہ نہیں نااہلی مسئلہ ہے، الیکشن تو چور بھی جیت جاتے ہیں ،یہ مسئلہ نہیں کہ کر پشن نہیں ہے،جہانگیر ترین کو کھونا سب سے بڑی غلطی تھی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button