تازہ ترینخبریںکاروبار

پی ایس ایکس میں شدید مندی، ڈالر 193 پر موجود

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی واقعے ہوئی جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 300 سے نیچے آگیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بدستور جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر47 پیسے مہنگا ہوکر 193 روپے کا ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button