تازہ ترینخبریںپاکستان

ختم نبوت کا حلف نکاح نامہ میں شامل کرنے کانوٹیفکیشن جاری

‏پنجاب حکومت نے ختم نبوت کا حلف نکاح نامہ میں شامل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی منظوری کے بعد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ نے پنجاب مسلم فیملی رولز میں ترمیم کر دی ہےاس فیصلہ کے بعدہرنکاح کےوقت مسلم جوڑے کیلئے ختم نبوت کااقرارکرنا لازم ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button