تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی ڈیزائن مقابلہ، 5 لاکھ روپے انعام

حکومت نے ملک کی 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان کیا ہے، جیتنے والے خؤش نصیب کیلئے انعامی رقم بھی رکھی گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی (ڈائمنڈ جوبلی) کے موقع پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگو ڈیزائن جیتنے والے خوش نصیب کو حکومت پاکستان کی جانب سے پانچ لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر میں کہا گیا ہے کہ 15 مئی سے پہلے لوگو کا ڈیزائن dgdfpem@gmail.com پر ای میل کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button