تازہ ترینخبریںپاکستان

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی، وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر 3 چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی۔

جواب دیں

Back to top button