Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

افواج پاکستان کا ملک کا بھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کو ناکام بنانےکے عزم کا اظہار

 افواج پاکستان نے ملک کا بھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کوناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سےدیکھاگیاتو اس آنکھ کو نکال دینگے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کابھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے عزم ہے، انٹیلی جنس ایجنسیز دن رات تھریٹس اور سازشوں کیخلاف کام کررہی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیزا ور ادارے کام کررہےہیں اور چوکنا ہیں، پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونےدینگے اور کسی نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سےدیکھا تو اس آنکھ کو نکال دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!