آزادی فلسطین جنگتازہ ترینخبریں

اسرائیلی فوج کے فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ سے2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کے فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ سے2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فورسزنے مغربی کنارے میں واقع فلسطینی مہاجرکیمپ پردھاوا بول دیا۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے اورمتعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اورکئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی کیمپ کا محاصرہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button