تازہ ترینخبریںدنیا سے

کویت کا آئی پی یو سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ

کویتی قومی اسمبلی کے سپیکر مرزوق الغنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو)سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آئی پی یو کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرزوق الغنیم کا کہنا تھا کہ کویت کسی بھی قسم کے قبضے کا مخالف ہے انہوں نے تیس سال قبل عراقی فوج کے خلیج فارس پر حملے کا حوالہ بھی دیا۔

ان کا سوال تھا کہ روسی وفد کو آئی پی یو سے نکالنے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے جو چند دن یا ہفتے پہلے شروع ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button