تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹ

مجھے 16 کروڑ روپے کی آفر کی گئی، ایم این اے نصرت واحد کا ویڈیو پیغام

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں نصرت واحد کا کہنا تھا کہ مجھے 16 کروڑ روپے کی آفر کی گئی۔

پیپلزپارٹی پنجاب اور سندھ کی جانب سے پیسوں کی آفر ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ انتخابات کے بعد اسپیشل سیٹ کی آفر بھی دی گئی۔ حرام کا پیسہ نہیں لینا چاہتی۔ حرام کا پیسہ شکل نہیں نسل بگاڑتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button