تازہ ترینخبریںفن اور فنکار
دوستوں کیساتھ رقص کرتی مہوش حیات کی منفرد ویڈیو

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ایک اور ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ”یہ مت پوچھنا کہ اس میں ہمیں کتنے ری ٹیکس لینے پڑے،لیکن ٹرینڈ کی پیروی تو کرنی ہے، ویسٹرن انداز کو اپنی دوستوں کے ساتھ دیسی طریقے سے پیش کرتے ہوئے“۔
View this post on Instagram
بہت اچھی اور انفارمیٹو ویب سائٹ ہے