تازہ ترینتحریکخبریں

سليکٹڈ کو بہت جلد ميں باہر نکالوں گا: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈی چوک پر جوشيلے خطاب میں وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سليکٹڈ کہتا ہے باہر نکالا تو بہت خطرناک ہو جاؤں گا،

میں کہتا ہوں باہر آؤ تو سہی۔ انہوں نے کہا کہ سليکٹڈ کو بہت جلد ميں باہر نکالوں گا۔ اس کو رہنے ديا تو آنے والی نسليں معاف نہيں کريں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button