تازہ ترینتحریکخبریں

آئین کے مطابق ہی میں اپنا کردار ادا کرونگا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپيکر قومی اسمبلی اسد قيصر کا کہنا ہے وہ آئين کے مطابق اپنا کردار ادا کريں گے، کوئی غير قانونی کام نہيں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ صرف قانون چلے گا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ق لیگ والے رابطے میں ہیں، جو ہوگا مشورے سے ہوگا۔

تمام اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔

جواب دیں

Back to top button