تازہ ترینخبریںپاکستان

پاک امریکامشترکہ فضائی مشقیں”فیلکن ٹیلن”آپریشنل بیسز پرختم ہو گئیں

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فضائی مشقیں ”فیلکن ٹیلن” آپریشنل بیسز پر اختتام پذیر ہوگئیں۔

پاک فضائیہ کےائرمارشل زاہد محمود اور امریکی سفیرانجیلا ایگلرنےبھی مشقوں کا معائنہ کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا کہ فیلکن ٹیلن فضائی مشقوں کا آغاز 26 فروری کوہوا تھا۔

ائرمارشل زاہد محمود نے بتایا کہ یہ مشقیں تجربات سے سیکھنے اور باہمی تعاون کے فروغ کا باعث ہونگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button