
پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا،1960روم اولمپکس گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی عبدالوحید خان کے انتقال کر گئے۔
اہم شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اولمپین عبدالوحید خان نے اپنے کیریئر کے دوران 1960روم اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرکے گولڈ میڈل ، 1962جکارتہ میں ایشین گیمز میں گولڈ میڈل اور 1966میں بینکاک میں منعقد ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ کئی اعزاز اپنے نام کئے ۔