
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بابراعظم پی ایس ایل میں زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے، کراچی کنگز کے کپتان نے اسلام آباد کیخلاف میچ میں 3 کیچز پکڑے۔
پی ایس ایل میں بابر کے مجموعی طور پر نان وکٹ کیپنگ کیچز کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔
BOBBY ♥️♥️
How was this catch from our captain? 😍#KarachiKings #HBLPSL7 #YehHaiKarachi #PhirJeetenge #LevelHai #KKvIUpic.twitter.com/zQnjIJezjh
— Karachi Kings (@KarachiKingsARY) February 6, 2022