تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیزٹیکنالوجی

ٹویوٹا کمپنی چاند پر چلنے والی گاڑی بنا رہی ہے

معروف جاپانی کمپنی ٹویوٹا چاند کی سطح کے لیے گاڑی بنانے پر کام کر رہی ہے ،گاڑی کو اس دہائی کے آخر میں لانچ کیا جائے گا۔

ٹویوٹا اور جاپان کی اسپیس ایجنسی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت چاند گاڑی کے ذریعے چاند کی سطح کا جائزہ لینے کے مشن پر کام شروع کیا گیا ہے۔

یہ منصوبہ 2040 تک انسان کے چاند پر رہنے اور پھر زندگی کو مریخ پر لے جانے کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے۔

جاپان اسپیس ایجنسی کے اشتراک سے بنائی جانے والی اس گاڑی کا نام لونر کروزر رکھا گیا ہے ۔

اس گاڑی کی لانچ اس دہائی کے آخر میں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button