تازہ ترینخبریںدنیا سے

امریکا کے 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکا کے ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں 2 سیکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی ریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، پولیس نےفرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

فائرنگ کا دوسرا واقعہ ورجینیا کے کالج میں پیش آیا جہاں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکےکالج کے 2 سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button