تازہ ترینخبریںکاروبار

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

اور قیمت 176روپے 77پیسے سے کم ہو کر 176روپے 72پیسے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button