اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

29 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

661ء – خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب شہادت کے بعد حسن ابن علی اہل تشیع کے دوسرے امام بنے۔
2006ء – لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کر دیا
1949ء – برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
1916ء – جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
1861ء – کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا
2002ء – امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشت گردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا
1949ء – برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
1916ء – جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
1861ء – کینسز امریکی چونتیس ویں ریاست بنا

ولادت
1843ء – ولیم میک کنلے، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
1860ء – انتون چیخوف، روسی ڈراما نگار اور افسانہ نگار
1866ء – روماں رولاں، فرانسیسی مؤرخ، مصنف اور ڈراما نگار
1926ء – عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
1947ء – لنڈابی بک، امریکی ماہر حیاتیات
1950ء – جوڈی شیکٹر، جنوبی افریقا کے ریس کار ڈرائیور
1954ء – اوپرا ونفرے، امریکی ٹاک شو کی میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر
1975ء – سارہ گلبرٹ، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹاک شو کی میزبان

وفات
1820ء – جارج سوم، مملکت متحدہ
1837ء – الیکزاندرپشکن (روس کے قومی شاعر، ناول و افسانہ نگار، ڈراما نویس)
1928ء – سر ڈوگلس ہیگ، اسکاٹش فیلڈ مارشل
1934ء – فرٹز ہیبر، پولش-جرمن کیمیادان اور انجینئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button