Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںسپورٹس

انگلیوں پر 109پُش اپس، بھارتی ایتھلیٹ نے اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا

منی پورٜ 24سالہ بھارتی ایتھلیٹ تھونائوجم نیرنجوائے سنگھ نے صرف انگلیوں کے بل ایک منٹ میں 109پُش اپس لگا کر اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔

ھارتی ایتھلیٹ نے بھارت کے شہر امپھال میں ایزٹیک سپورٹس میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل سنگھ نے انگلیوں کے بل 105پُش اپس لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔

فروری 2020میں سنگھ ایک منٹ میں مٹھی پر 67پُش اپس کا بھی عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!