تازہ ترینخبریںپاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج ہوگی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈمارشل کابیج لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج شام 7بجے ایوان صدرمیں منعقد ہوگی۔

تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا بیج اور ”سٹک“ پیش کریں گے۔

تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف سیدعاصم منیر کو فیلڈمارشل کابیج اور ”اسٹک“ پیش کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button