جرم کہانی

سانگھڑ: درگاہ پر خاتون کے بھیس میں لڑکی سے ملنے آنیوالا نوجوان زائرین کے ہتھے چڑھ گیا

سانگھڑ کی درگاہ پرخاتون کے بھیس میں لڑکی سے ملنے آنے والانوجوان زائرین کے ہتھے چڑھ گیا۔

زائرین کے مطابق درگارہ میں دو افراد خواتین کے بھیس میں بیٹھے تھے، ان کی حرکات مشکوک تھیں۔

زائرین نے بتایاکہ پوچھ گچھ کے دوران برقع میں ایک لڑکا نکلا جسے پکڑ لیا۔ زائرین نے نوجوان کی درگت بنا دی، نوجوان اپنی دوست اور جوتے چھوڑ کر فرار ہوگیا

جواب دیں

Back to top button