انتخابات

پی ٹی آئی کا صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں میں تبدیلی کردی ہے۔

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی۔

اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ جنرل نشستوں پر حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے
انھوں نے مزید بتایا کہ جنرل نشستوں پرعمر سرفراز اور اعجاز منہاس کو نامزد کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button