تازہ ترینخبریںسیاسیات

شیر افضل مروت کو لاہور پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button