تازہ ترینخبریںپاکستان

سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیے گئے اداروں کے سربراہ فارغ

نگران حکومت نے سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیے گئے اداروں کے سربراہ فارغ کر دئیے۔

ذکا اشرف کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیر احمد نواز  شاہ کو چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔

جواب دیں

Back to top button