تازہ ترینخبریںسیاسیات

اگر پی ٹی آئی کے کارکنان نے احتجاج کیا تو کیا ہوگا؟ منصوبہ بندی ہوگئی

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنان کی لسٹس تیار کر لیں ہیں۔ اور ممکنہ ریڈ پوائنٹس کو مارک کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کی صورت میں کارکنان پر شدید کریک ڈاون کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔

اسلام آباد اور لاہور میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ایسے کارکن جو سرگرم ہیں انکی پیشگی گرفتاری کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button