تازہ ترینخبریںسپورٹس

ہربھجن سنگھ نے پاکستانی معذور بچے کو آٹوگراف دے کر پاکستانیوں کا دل جیت لیا

ہربھجن سنگھ نے پاکستانی معذور بچے کو آٹوگراف دے کر پاکستانیوں کا دل جیت لیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023ء کا فائنل کھیلا جا رہاہے، اوول میں کھیلے جانے والے فائنل ٹیسٹ میچ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ بھی موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہربھجن سنگھ ایک معذور پاکستانی مداح کو ایک چھوٹے بیٹ پر آٹو گراف دیتے ہیں اور اس کے بازو پر تھپتھپاتے ہیں۔

ہربھجن کے اس عمل کو بہت سراہا جا رہا ہے اور ان کے حسن سلوک کی تعریف کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button