تازہ ترینخبریںروشنی

تہران سے 12 ہزار سے زائد افراد فریضہ حج کیلئے جائیں گے

ایران کے دارالحکومت تہران سے رواں سال 12 ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائیں گے۔

ایرانی حج و وزٹنگ اتھارٹی کے سربراہ عباس حسینی نے کہا ہے کہ اس سال دارالحکومت تہران سے 12،520 افراد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔

اس کے علاوہ ایرانی ادارہ حج و وزیٹر کے 380 ملازمین بھی فریضہ حج ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حج مشنز میں رجسٹرڈ افراد کے طبی معائنے ہو چکے ہیں اور دیگر متعلقہ طریقہ کار مکمل کر لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button