تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیےضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button